جمعرات , 24 اکتوبر 2019

ترک انٹیلی جنس یورپ میں دہشت گردانہ کاررائی میں ملوث ہو سکتی ہے:یورپی سکیورٹی ادارے

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک )یورپی سکیورٹی اداروں نے انکشاف کیا ہے کہ یورپ میں گذشتہ 2دنوں میں ہونیوالی دہشت گردی کی کارروائیوں میں ترک انٹیلی جنس کا ملوث ہونے کا امکان ہے۔ یورپی سکیورٹی اداروں کے مطابق گذشتہ 2دنوں میں ہونیوالی کارروائیوں خود کش حملہ آوروں کا استعمال نہیں ہوابلکہ یہ کارروائیاں ستر اور اسی کی دہائیوں میں ہونیوالی کارروائیوں کی مشابہہ ہے جو لوکل یورپی سکیورٹی اداروں کا مزید کہنا ہے کہ یہ لوکل گروپس کئی سالوںسے ماند پڑ گئے تھے جنہیں اب بیرونی طاقتیں استعمال کررہی ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

لبنان میں گذشتہ سات دنوں سے مظاہروں کا سلسلہ جاری

بیروت: لبنان میں گذشتہ سات دنوں سے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور مظاہرین …