ہفتہ , 6 مارچ 2021

ایران کے میزائل تجربات کا ایٹمی معاہدے سے کوئی تعلق نہیں، ترجمان وہائٹ ہاؤس

370868

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) وہائٹ ہاؤس کے ترجمان جاش ارنسٹ نے کہا ہے کہ ایران کے میزائل تجربات کا مشترکہ اقدام اور ایٹمی معاہدے سے کوئی تعلق نہیں ہے ایران کے میزائل مسئلے کے بارے میں الگ سے جائزہ لیا جائے گا۔وہائٹ ہاؤس کے ترجمان نے امریکی ذرائع ابلاغ میں ایران کے میزائل تجربات کے بارے میں شائع خبروں کے پیش نظر کہا کہ ایران کے میزائل تجربات کا ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے کا کوئی تعلق نہیں ہے اور ایران کے میزائل سسٹم کے بارے میں الگ سے جائزہ لیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ایران کے بیلسٹک میزائلوں کے تجربات سے ایران کے ایٹمی معاہدے پر کوئی اثر نہیں پڑےگا کیونکہ دونوں معاملات کا آپس میں کوئی تعلق نہیں ہے۔

یہ بھی دیکھیں

شام پر حملہ کرنے والے اسرائیلی میزائل تباہ

شامی فوج نے صوبہ حماہ کی فضا میں اسرائیل کے میزائلی حملوں کو ناکام بنا …