بدھ , 22 مئی 2019

ورلڈٹی ٹوئنٹی کے دوران ڈوپ ٹیسٹ لیے جائیں، اینٹی ڈوپنگ یونٹ

ICC-T20-World-Cup-2014-Teams-Squad (1)

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی کے اینٹی ڈوپنگ یونٹ کے اہلکاروں کا کہنا ہے کہ میچ کے دن دونوں ٹیموں کے 2، 2 پلیئرز کے سیمپل لے کر ٹیسٹ کیلیے بھیجے جائیں گے، فیصلے کا مقصد ایونٹ کو ڈوپنگ سے محفوظ رکھنا ہے۔ واضح رہے کہ کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ لینے کا مقصد کرکٹ کے کھیل کو غیر قانونی سرگرمیوں سے پاک رکھنا ہے، جو کھلاڑی بھی غیر قانونی دوا استعمال کرنے کا مرتکب پایا جاتا ہے اس کے خلاف آئی سی سی کی جانب سے پابندی عائد کر دی جاتی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

بنگلا دیش اور پاکستان میں سفارتی تعلقات کشیدہ ، ویزوں کا اجراء معطل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ذرائع کے مطابق بنگلا دیش ہائی کمیشن نے تمام کیٹگریوں کے لئے …