ہفتہ , 21 ستمبر 2019

2016 میں سائبر حملوں میں ریکارڈ اضافہ ہو سکتا ہے،رپورٹ

Cyber-Attack-Crime

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امسال تعداد اور طاقت کے لحاظ سے سائبر حملوں میں ریکارڈ سطح تک اضافےہو سکتا ہے۔ سائبر سیکورٹی فرم لیبرس نیٹ ورکس کی طرف سے تیار کردہ ” لیبرس ایس او سی” رپورٹ میں سال 2015 میں ہونے والے اہم سطح کے نیٹ ورک حملوں سمیت سن 2016 میں ممکنہ سائبر حملوں کے بارے میں معلومات فراہم کی گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سن 2016 میں موبائل فونز کو فدیہ طلب کرنے والے سافٹ ویئرز کا سامنا کر پڑ سکتا ہے۔ سائبر کے شعبے میں جنگی شعبہ بھی موجود ہونے کی وضاحت کرنے والی رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ "سرکاری ویب سائٹس اور سسٹمز، ماضی کی طرح آئندہ بھی دہشت گرد تنظیموں کا ہدف بننے کے عمل کو جاری رکھیں گے۔

یہ بھی دیکھیں

اقوام متحدہ کا بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کا احترام کرنے کا مطالبہ

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ نے مسئلہ کشمیر پر پھر ثالثی کی پیشکش کر دی۔ سیکریٹری …