پیر , 26 جون 2017

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج ایسٹر کا تہوار منا رہی ہے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج ایسٹر کا تہوار مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منا رہی ہے۔کراچی، لاہور اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف گرجا گھروں میں ایسٹر کی تقریبات جاری ہیں،ان تقریبات میں ملک و قوم کی ترقی،خوشحالی اور امن وسلامتی کیلئے خصوصی دعائیں مانگی جا رہی ہیں۔

ایسٹر کے موقع پر ملک بھر سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کئے گئے ہیں،وینٹیکن سٹی میں مسیحی برادری کی جانب سے مرکزی دعائیہ تقریب منعقد کی گئی۔مسیحی برادری کے روحانی پیشواء پوپ فرانسس کہتے ہیں کہ غریبوں، پسماندہ طبقوں ،بزرگوں اور پناہ گزینوں کا دکھ محسوس کریں اور ان کے دکھ درد کو سمجھیں،ان کی مشکلات کو حل کیا جائے۔

یہ بھی دیکھیں

ٹی بی کا عالمی دن آج منایا جائیگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )آج پوری دنیا میںتپ دق کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے