بدھ , 8 جولائی 2020

ترکی، ایمرجنسی میں تین ماہ کی توسیع

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک )ترکی کی قومی سلامتی کونسل نے کابینہ کو ایمرجنسی میں تین ماہ کی توسیع کا مشورہ دیا تھا جس پر باقاعدہ عملدرآمد کردیا گیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق سلامتی کونسل کی تجاویز پیش کرنے کے بعد کابینہ اس سلسلے میں خصوصی اجلاس منعقد ہوا اور اس کے بعد اس معاملے پر اپنے فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے ایمرجنسی میں تین ماہ کی توسیع کردی گئی ہے۔واضح رہے کہ ترکی میں گزشتہ جولائی میں بغاوت کی کوشش کئے جانے کے بعد ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کر دیا گیا تھا۔

یہ بھی دیکھیں

امریکا میں کورونا وائرس کے خوفناک پھیلاو کے ذمہ دار ٹرمپ ہے؛گورنر نیویارک

واشنگٹن: نیویارک کے گورنر نے اپنی پریس کانفرنس میں کورونا وائرس کے مقابلے میں ٹرمپ …