منگل , 9 مارچ 2021

سام سنگ سمارٹ ٹیلی ویژن نے بین الاقوامی ایوارڈ جیت لیا –

 لاہور: سام سنگ الیکٹرانکس کمپنی لمیٹڈ نے اعلان کیا ہے کہ سی ای ایس اعزازی تقریب میں سام سنگ کے جدید ترین سمارٹ ٹی وی نے بہترین ایجاد کا ایوارڈ جیت لیا ہے۔ تفصلات کے مطابق 5 جنوری 2016 کو امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں منعقد ہونے والی سی ای ایس ایوارڈز تقریب کے دوران سام سنگ کو یہ ایوارڈ پیش کیا جائے گا جو جدید ٹیکنالوجی تک آسان ترین رسائی کے حوالے سے دیا جا رہا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

یکم جنوری سے ان اسمارٹ فونز پر واٹس ایپ نہیں چلے گا

لندن: پیغام رسانی، آڈیو اور ویڈیو کال کی معروف واٹس ایپ یکم جنوری 2021 سے …