ہفتہ , 6 مارچ 2021

جیش الاسلام اور احرارالشام کی مذاکرات میں کوئی جگہ نہیں :روسی وزیر خارجہ

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ شام میں سرگرم دہشت گرد تنظیموں کی مذاکرات میں کوئی جگہ نہیں جس میں جیش الاسلام اور احرار الشام بھی شامل ہیں۔

as19

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ شام میں سرگرم دہشت گرد تنظیموں کی مذاکرات میں کوئی جگہ نہیں جس میں جیش الاسلام اور احرار الشام بھی شامل ہیں۔روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ شام کے بحران کا حل سکیورٹی کونسل کی قرارداد 2254 کی روشنی میں ممکن ہے۔ سرگئی لاوروف نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں روس پیچھے نہیں ہٹےگا اورعالمی مسائل یورپی ممالک کی امریکہ کی پیروی تعجب آور ہے کیونکہ یورپی ممالک نے اپنا سیاسی استقلال امریکہ کے حوالے کردیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

شام پر حملہ کرنے والے اسرائیلی میزائل تباہ

شامی فوج نے صوبہ حماہ کی فضا میں اسرائیل کے میزائلی حملوں کو ناکام بنا …