جمعرات , 12 دسمبر 2019

امریکا کے ساتھ تعلقات کا ایک نیا باب شروع ہو گا، ترک صدر

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک )ترک صدر رجب طیب اردوگان نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ وہ امریکا کے ساتھ تعلقات کا ایک نیا باب شروع کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق انہوں نے استنبول میں منعقدہ اٹلانٹک کونسل کی کانفرنس میں کہا کہ ترکی اور امریکا کے باہمی تعلقات بہتر ہو جائیں گے۔ اردوگان آئندہ ماہ واشنگٹن میں ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔ تْرک صدر کے مطابق وہ اس ملاقات میں دونوں ممالک میں پائی جانی والی حالیہ کشیدگی کو ختم کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔

یہ بھی دیکھیں

القدس پر ظلم ہوتا دیکھ کر خود کو تنہا محسوس کرتے ہیں، ترک صدر

انقرہ : ترک صدر نے القدس سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عالم اسلام …