سعودی عرب کے اتحاد نے اعلان کیا ہے کہ بحرین کا ایف 16 جنگی طیارہ جیزان میں سعودی عرب کی سرحد کے قریب گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
سعودی عرب کے اتحاد نے اعلان کیا ہے کہ بحرین کا ایف 16 جنگی طیارہ سعودی عرب کی سرحد کے قریب گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
سعودی اتحاد کے مطابق بحرین کا جنگی طیارہ یمن میں بمباری کے بعد جیزان کے علاقہ میں گر کر تباہ ہوگیا ہے لیکن جہاز کا پائلٹ شدید زخمی ہوگیا جسے علاج کے لئے اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔