جمعرات , 23 مئی 2019

کولکتہ، پاکستان 16 مارچ کواپنا پہلا میچ بنگال ٹائیگرز کیخلاف کھیلے گا

0,,5810658_4,00

کولکتہ(مانیٹرنگ ڈیسک) 16 مارچ کو پاکستان اپنا پہلا میچ بنگال ٹائیگرز کے خلاف کھیلے گا۔تفصیلات کے مطابق بنگلادیش نے عمان کو شکست دے کر سپر 10 مرحلے کے لئے کوالفیائی کرلیا جب کہ سپر 10 مرحلے کے مقابلے 15 مارچ کو بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ سے شروع ہوں گے اور پاکستان ایونٹ کا پہلا میچ بنگلادیش کے خلاف 16 مارچ کو کولکتہ کے ایڈن گارڈن اسٹیڈیم میں کھیلے گا۔

یہ بھی دیکھیں

نواسۂ رسول حضرت امام حسن مجتبی (ع) کی ولادت باسعادت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواسہ رسول حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کا …