منگل , 23 جولائی 2019

بیجنگ ، مسافر نے تازہ ہوا لینے کے لیے جہازکا ہنگامی دروازہ کھول دیا

China_Airlines_Boeing_777-300ER_TPE

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے درالحکومت بیجنگ میں طیارے میں سوار ایک مسافر نے تازہ ہوا میں سانس لینے کیلئے اڑان سے قبل ہوائی جہاز کا ہنگامی دروازہ کھول دیا۔ جہاز کے عملے نے جو اس غیر متوقع اور ممنوع حرکت سے ہل کر رہ گیا بتایا کہ یہ مسافر جہاز کے پچھلے حصے میں بیٹھا ہوا تھا ، اس نے اٹھ کر بہت آسانی سے ہنگامی دروازہ کھول ڈالاجس کے نتیجے میں جہاز کے اڑنے میں 40 منٹ کی تاخیر ہوگئی۔

یہ بھی دیکھیں

نیدرلینڈز میں یکم اگست سے برقعہ پہننے پر پابندی کا اعلان

نیدرلینڈ(مانیٹرنگ ڈیسک)یورپی ملک نیدرلینڈز میں یکم اگست سے برقعہ پہننے پر پابندی کا اعلان کردیا …