جمعرات , 23 مئی 2019

رواں ہفتہ میں پاکستان سمیت دنیا بھر میں روئی کی قیمتوں میں اضافہ

151113005413_cotton_ginning_mills_640x360_bbc

کراچی(نامہ نگار) پاکستان اور بھارت سمیت کپاس کی پیداوار کے حامل بیشترممالک میں کپاس کی پیداوارتوقعات سے کم ہونے کی یوایس ڈی اے کی جاری کردہ رپورٹ اور رپورٹ میںکھپت بڑھنے، اینڈنگ اسٹاکس میں کمی اورامریکی ایکسپورٹ مثبت ہونے اطلاع کے باعث مقامی وبین الاقوامی سطح پرگزشتہ ہفتے تیزی کارجحان غالب رہا۔ پاکستان کے بیشترکاٹن زونزمیں ہونے والی تازہ بارشوں سے کپاس کی بوائی میں تاخیراورٹیکسٹائل ملوں کوقدرتی گیس کی سپلائی معمول کے مطابق ہونے جیسے عوامل روئی خریداری سرگرمیوں میں اضافے کا باعث بنی یہی وجہ ہے کہ گزشتہ ہفتے مقامی کاٹن مارکیٹس میں روئی اور سوتی دھاگے کی قیمتوں میں تیزی رہی جبکہ کاٹن بیوپاریوں کا خیال ہے کہ جاری تیزی رواں ہفتے بھی برقرار رہے گی۔

یہ بھی دیکھیں

نواسۂ رسول حضرت امام حسن مجتبی (ع) کی ولادت باسعادت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواسہ رسول حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کا …