بدھ , 23 اگست 2017

شام : مشرقی غوطہ میں شامی افواج کا دہشت گردوں پر بھاری حملہ

تم نشره بواسطة ‏‎Iblagh News‎‏ في 17 مايو، 2017

شام : مشرقی غوطہ میں شامی افواج کا دہشت گردوں پر بھاری حملہ

شامی دار الخلافت دمشق کے قریب واقع مژرقی غوطہ نامی علاقے میں شامی افواج اور اسکے اتحادیوں نے اہم پیش رفت کرتے ہوئے دہشت گرد تنظیم النصرہ فرنٹ کے ٹھکانوں پر بھاری حملہ کیا ہے ، جسکی وجہ سے شامی افواج نے علاقے کے بھت سے حصے النصرہ فرنٹ سے آزاد کرالیے ہیں ۔

یہ بھی دیکھیں

افغانستان سے انخلاء کی امریکی اسٹراٹیجی

افغانستان سے انخلاء کی امریکی اسٹراٹیجی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے