منگل , 23 مئی 2017

حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کو لبنانی نوجوانوں کا انوکھا تحفہ

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک )اس بات میں کوئی شک نہیں کہ حزب اللہ کے سر براہ سید حسن نصر اللہ لبنان میں تقریباً ہر دل عزیز ہیں۔اسی محبت کا اظہار کرتے ہوئے لبنانی فٹبال کلب ’’العہد‘‘نے مقامی فٹبال لیگ ٹورنامنٹ جیتنے کے بعد ٹورنامنٹ کا کپ سید حسن نصر اللہ کو تحفے میں پیش کردیا ہے۔ اس موقع پر ’’العہد‘‘فٹبال ٹیم نے پروقار تقریب کا اہتمام کیا ،جس میں سید حسن اللہ کے نمائندہ شیخ نبیل قاوون نے شرکت کی اور فٹ بال ٹورنامنٹ کاکپ حاصل کیا۔

یہ بھی دیکھیں

اردگان پھر سے حکمران جماعت کے سربراہ مقرر

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی میں حکمران جماعت ’’جسٹس اینڈ ڈیویلپمنٹ پارٹی‘‘ نے گزشتہ روز ایک ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے