منگل , 22 اگست 2017

نائیجریا میں بوکوحرام کیخلاف کارروائیاں، 126دہشتگرد گرفتار

ابوجا(مانیٹرنگ ڈیسک )نائیجریا میں دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کے خلاف کارروائیوں میں 126 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔نائیجریا کے صوبہ بورنو کے جنرل لکی ایرابور نے کہا ہے کہ بوکو حرام نے 2 ہفتے قبل میدوگوری کے ساقبون گاری قصبے پر حملہ کیا تھا۔

حملے کے بعد سلامتی قوتوں نے علاقے میں وسیع پیمانے پر فوجی کاروائی شروع کرتے ہوئے تنظیم کے 126 اراکین کو گرفتار کر لیا ہے، تاہم ان کارروائیوں میں 8 فوجی زخمی بھی ہو گئے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

افغانستان کو ‘امریکیوں کا قبرستان’ بنا دیں گے: طالبان

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان طالبان نے امریکا کی جانب سے پیش کی جانے والی نئی ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے