منگل , 23 مئی 2017

نیٹو بیس پر جرمن فوجیوں کے مزید قیام کی بھیک نہیں مانگیں گے: ترکی

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک )جرمنی کی طرف ترک نیٹو بیس سے اپنے فوجیوں کے انخلا کی دھمکی پر انقرہ پھٹ پڑ اور بیان میں کہا گیا ہے کہ یہاں جرمن فوجیوں کے مزید قیام کی بھیک نہیں مانگیں گے۔ ادھرجرمن وزیر خارجہ سگمار گبرئیل نے کہا ترک بلیک میل کر رہا ہے۔ ترکی نے عراق اور شام میں داعش کے خلاف جنگ میں عالمی اتحاد کے کوارڈینیٹنگ سفارتکار اور امریکی نمائندے بریٹ میک گری کو برطرف کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

وزیرخارجہ میولش نے نجی ٹی وی این ٹی وی کو بتایا امریکی سفارتکار بریٹ دہشت گرد گروپوں پی کے کے اور وائی پی جی کو سپورٹ کر رہے ہیں۔ دونوں ممالک میں کشیدگی بھر بڑھ گئی۔

یہ بھی دیکھیں

ریاض کانفرنس: انسداد دہشت گردی فورس تشکیل دینے کا اعلان

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں اسلامی ملکوں اور امریکہ سربراہ کانفرنس میں دہشت گردی ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے