منگل , 23 مئی 2017

افغانستان میں اتحادی فوجیوں کی ضرورت ہے: امریکی وزیر دفاع

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا کہ وہ افغانستان میں نئے فوجی منصوبے کیلئے سفارشات کو حتمی شکل دے رہے ہیں اور وہاں اتحادی فوجیوں کی ضرورت ہے۔ ناروے کی وزیر دفاع ارکسن سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہم اپنے اتحادیوں سے بھی بات کریں گے۔ امریکی میڈیا نے رپورٹ جاری کی تھی کہ پینٹاگون افغانستان میں مزید 3 سے 5 ہزار فوجی بھیجنے کے لئے صدر ٹرمپ کو تجویز دے گا۔

یہ بھی دیکھیں

چین میں 6 جاپانی جاسوس گرفتار

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی حکام نے اعلان کیا ہے کہ چین کے سکیورٹی اداروں نے ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے