جمعرات , 14 نومبر 2019

اردنی پارلیمنٹ کا البتراء صوبے میں یہودیوں املاک پرقبضے کا دعویٰ مستر د

213901_63945792

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اردنی ارکان پارلیمنٹ کی اکثریت نے ملک کے جنوب میں واقع سیاحتی صوبہ البتراء میں موجود املاک پر یہودیوں کے قبضے کا دعویٰ مسترد کردیا ہے۔ ارکان پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ حکومت اسرائیلیوں کو اس بناء پرالبتراء میں داخلے کی اجازت نہ دے کہ وہاں پران کی املاک موجود ہیں۔ البتراء میں یہودیوں کی املاک کا کوئی وجود نہیں ہے۔ خیال رہے کہ اردنی پارلیمنٹ کی جانب سے البتراء میں یہودیوں کی املاک کے حوالے سے یہ موقف ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب حال ہی میں دو اسرائیلی یہودیوں کو البتراء میں املاک حاصل کرنے سے منع کیا گیا تھا۔

یہ بھی دیکھیں

جہاد اسلامی کے کمانڈر کی شہادت پر فلسطینی گروہوں کا ردعمل

یروشلم: فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے سینئر کمانڈر کے قتل کے بعد مختلف فلسطینی …