منگل , 16 جولائی 2019

قطریوں کا روزہ اس وقت تک قبول نہیں ہوگا جب تک سعودی عرب ان سے راضی نہ ہو:سعودی دارالافتاء

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی دار الا فتا ءکے رکن مفتی جحمان النصب قتوی ٰجاری کیا ہے کہ امسال قطریوں کا روزہ قبول نہیں ہوگاکیونکہ وہ والی امر (سعودی)کی اطاعت نہیں کررہے،اور قطریوں کا روزہ تب قبول ہو گا جب وہ سعودی عرب سے معافی مانگے اور سعودی عرب قطر کی معافی قبول کرے ،سعودی مفتی نے قطریوں کو جلد معافی مانگنے کو کہا ہے وگرنہ انکا بھی حشر صدام حسین جیسا ہوگا جس نے سعودی عرب کی اطاعت نہیں کی ۔

یہ بھی دیکھیں

سعودی عرب رات میں ابہا ایرپورٹ بند رکھنے پر مجبور

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی سعودی عرب کے ہوائی اڈوں پر یمن کے مسلسل ڈرون حملوں کے …