پیر , 19 اگست 2019
تازہ ترین

سعودی عرب امریکہ اور اسرائیل کے کہنے پر ایران کے خلاف پیسہ خرچ کر رہا ہے: سابق وزیراعظم قطر

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) قطر کے سابق وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ہمیں امید نہیں تھی کہ ہمارے سعودی بھائی ہمارے ساتھ ایسے طریقے سے پیش آئینگے۔ سعودیہ امریکہ اور اسرائیل کے کہنے پر ایران کو مشکلات میں ڈالنے کے لیے بہت زیادہ پیسہ خرچ کر رہا ہے۔

ہم یمن کے غیر انسانی جنگ میں شریک ہوئے اور جب اس جنگ سے الگ ہونا چاہتے تھے تو تب تک ان کے دشمن بن گئے۔

قطر نے کبھی دہشتگردی کی حمایت نہیں کی اور نہ ہی کبھی کرے گا، لیکن سعودیہ وہابی فکر رکھتا ہے اور اس کے علماء فتنہ پھیلا رہے ہیں۔

ہم (سعودی بیوقوف جوان( کی سیاست کا جواب نہیں دینگے۔ سعودی یہ سب یمن کی جنگ میں نقصان اٹھانے کی وجہ سے کر رہے ہیں، جو محمد بن سلمان کی نادانی کی وجہ سے ہوا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

دنیا بھر کے حریت پسندوں کو کشمیر میں ہونے والے مظالم پر خاموش نہیں رہنا چاہیے: مرجع تقلید نوری ہمدانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا بھر کے حریت پسندوں کو کشمیر میں ہونے والے مظالم پر خاموش …