جمعرات , 12 دسمبر 2019

قطر سے سخت دشمنی کا انعام، تیران اور صنافیر جزیرے

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)خالد بن علی الحمیدان نے کہا ہے کہ مصر، سعودیہ، امارات اور بحرین نے قطر سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

اسی سلسلے میں خالد بن علی الحمیدان نے کہا ہے کہ مصری صدر السیسی نے وعدہ کیا تھا کہ وہ قطر کے ساتھ سخت رویہ اپنانے کی صورت میں دو جزیرے تیران اور صنافیر کو سعودیہ کے حوالے کر دینگے، اور مصری پارلیمنٹ اس موضوع پر ایک اجلاس منعقد کریگی، جس میں ان دو جزیروں کا سعودیہ کے حوالے کرنا قانونی ہو جائے گا۔

یہ بھی دیکھیں

سعودی عرب کا2020کیلئے10کھرب ریال سے زائد کا بجٹ منظور

ریاض : سعودی عرب کا سال2020 کے لیے ایک ٹریلن 20 ارب ریال کا بجٹ …