جمعرات , 23 جنوری 2020

قطر کا بحران عنقریب حل ہو جائے گا:عمان

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک)عمان کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ قطر کا بحران عنقریب حل ہوجائے گا۔ یوسف بن علوی نے کہا کہ قطر اور سعودی عرب، امارات، بحرین اور مصر کے درمیان جو کشیدگی اور بحران وجود میں آگیا تھا وہ عنقریب حل ہوجائے گا۔

عمان کے وزير خارجہ نے کہا کہ یہ بحران خلیج فارس تعاون کونسل میں حل کیا جائے گا۔ اطلاعات کے مطابق 5 جون کو 5 عرب ممالک نے قطرپر دہشت گردوں کی حمایت کا الزام عائد کرتے ہوئے اس کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کردیئے تھے اور قطر پر اپنی فضائی ، بحری اور بری سرحدیں بند کردی تھیں۔

یہ بھی دیکھیں

حوزہ علمیہ مشہد مقدس کی مایہ ناز علمی شخصیت حجت الاسلام و المسلمین محسنی انتقال کرگئے۔

حوزہ علمیہ مشہد مقدس کی مایہ ناز علمی شخصیت حجت الاسلام و المسلمین محمد ابراہیم …