منگل , 22 اکتوبر 2019

اردن کے بادشاہ کی الرمادی کی آزادی پر عراق کو مبارک باد

اردن کے بادشاہ نے عراقی وزيراعظم حیدر العبادی کو ٹیلیفون کیا اور عراقی عوام اور حکومت کو الرمادی شہر کی داعش دہشت گردوں سے آزادی پر مبارک باد پیش کی ہے۔

13

اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم نے عراقی وزيراعظم حیدر العبادی کو ٹیلیفون کیا اور عراقی عوام اور حکومت کو الرمادی شہر کی داعش دہشت گردوں سے آزادی پر مبارک باد پیش کی ہے۔ اردن کے بادشاہ نے عراقی وزیر اعظم کو یقین دلایا کہ عراقی حکومت کو درپیش چیلنجوں کا مقابلہ کرنے میں اردن عراقی حکومت کے ساتھ ہے اردن کے بادشاہ نے الرمادی سے داعش دہشت گردوں کی پسپائی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہابی دہشت گردوں کی نابودی تک دہشت گردی کے خلاف لڑائی جاری رہےگی۔ عراقی وزير اعظم نے بھی دہشت گردوں پر عراقی حکومت اور وعام کی کامیابی کو تمام ممالک کی کامیابی قراردیا۔

یہ بھی دیکھیں

امریکا نے یورپی مصنوعات پر بھاری ٹیکس نافذ کردیا

واشنگٹن: امریکا میں یورپی مصنوعات اب مزید مہنگی ہوجائیں گی کیونکہ امریکی حکومت کی جانب …