پیر , 28 ستمبر 2020

برسلز دھماکے،بیلجیئم حکام کو حملوں کے بارے پہلے ہی آگاہ کردیا گیا تھا، ترک صدر

327671_96899019

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر نے کہا ہے کہ گزشتہ روز بیلجیئم میں خودکش حملہ کرنے والےخود کش بمبار ابراہیم البکروی کو گزشتہ سال جون میں دہشت گردوں سے تعلق کے شبے میں ترکی سے بے دخل کیا تھا جس کے بارے میں بیلجیئم حکام کو آگاہ بھی کردیا گیا تھا لیکن ہماری معلومات کو نہ صرف بیلجیئم نے نظر انداز کیا بلکہ خودکش حملہ آور کو بعد میں دہشت گردوں سے کسی قسم کا تعلق نہ ہونے کی بنا بر رہا بھی کردیا۔

یہ بھی دیکھیں

سعودی فضائی حدود سےاسرائیل کی پہلی کمرشل پرواز بحرین پہنچی

مناما:سعودی فضائی حدود کواستعمال کرتے ہوئےاسرائیل سے پہلی براہ راست کمرشل پرواز بحرین پہنچ گئی۔ …