ہفتہ , 19 ستمبر 2020

ترکی، دہشتگرد تنظیم داعش سے تعلق کے الزام میں 13 افراد گرفتار

CSLaVUEWUAAg6_f

انقرہ (مانیٹرنگ رپورٹ) ترکی میں داعش سے تعلق کے الزام میں 13 افراد پکڑے گئے۔ ان میں 3جرمن سفارتی مشن یا سکولوں پر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ ان میں ایک جاپانی بھی شامل ہے۔

یہ بھی دیکھیں

سامرا، حشد الشعبی کے حملے میں چار داعشی ہلاک

بغداد: عراق کی سکیورٹی انفارمیشن آفس کی رپورٹ کے مطابق عراق کے صوبے صلاح الدین …