جمعرات , 23 جنوری 2020

یمنی فورسز کا المخاء کے ساحل پر اماراتی کشتی پرحملہ

صنعا (مانیٹرنگ ڈیسک) عرب ذرائع کے مطابق یمنی فورسز نے المخا کے ساحل پر متحدہ عرب امارات کی ایک کشتی کو نشانہ بنایا ہے۔۔ امارات بھی یمن پر مسلط کردہ جنگ میں سعودی عرب کے اتحاد میں شامل ہے۔

یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کا سلسلہ گذشتہ دو سال سے جاری ہے جس میں سعودی عرب اب تک اپنے اصلی اہدف تک نہیں پہنچ سکا لیکن اس نے یمن پر وحشیانہ اور مجرمانہ بمباری کے ذریعہ بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے۔

سعودی عرب کے وحشیانہ اور مجرمانہ ہوائی حملوں میں اب تک 30 ہزار سے زائد یمنی شہر شہید اور زخمی ہوچکے ہیں جن میں اکثریت بچوں اور عورتوں کی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

فلسطین کی آزادی تک دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا، ایرانی سپریم لیڈر

تہران: ایران کے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ …