ہفتہ , 7 دسمبر 2019

نئی امریکی پابندیوں پر ایران کا میزائل پروگرام کا اعلان

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) نئی امریکی پابندیوں کے جواب میں ایران نے پوری قوت سے میزائل پروگرام جاری رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ تہران کے خلاف امریکی اقدامات ناقابل قبول ہے،ہم نئی پابندیوں کی مذمت کرتے ہیں۔

ایران کی جانب سے ایک راکٹ کے ذریعے ایک سیٹلائٹ فضا میں پہنچانے کے اقدام پر امریکا نے6 ایرانی کمپنیوں کے خلاف پابندیاں عائد کر دی ہیں۔پابندیوں کی شکار ایرانی کمپنیوں کا تعلق تہران کے میزائل سازی کے شعبے سے ہے۔

یہ بھی دیکھیں

امریکہ خلائی فوجی آپریشن کی تیاریوں میں ہے: پوٹین روسی صدر ولادیمیر پوٹین

روسی صدر ولادیمیر پوٹین   نے کہا ہےکہ   امریکہ اب خلا سے  عسکری  آپریشن کرنے کی  …