منگل , 22 اگست 2017

آزادی ٹرین میں آئی ایس پی آر کیلئے مختص گیلری تیار/ ٹرین کا افتتاح آج ہو گا

اسلام آباد (مانیٹڑنگ ڈیسک) آزادی ٹرینآزادی ٹرین میں آئی ایس پی آر کا فلوٹ تیار ہو گیا ہے جبکہ ٹرین کا آغاز مارگلہ ریلوے اسٹیشن سے آج ہو گا۔ آزادی ٹرین میں چاروں صوبوں سمیت گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کیلیے گیلریاں مختص ہیں۔

آزادی ٹرین میں ایک اسپیشل گیلری آئی ایس پی آر کے لیے بھی مختص ہے جس میں دفاعی آلات اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں کامیابی کی تصویری جھلکیاں ہیں۔ردالفساد اور خیبرفور آپریشنز کی تصویری جھلکیاں بھی اس گیلری میں آویزاں ہیں اس کے علاوہ آزادی ٹرین میں آئی ایس پی آر گیلری میں برہان وانی کی تصویر لگا کر خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

قطر کی سعودی فلائٹس پر پابندی کی تردید

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) قطر کے حاجیوں کو مکہ لے جانے والی سعودی ائیر لائنز کی ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے