جمعہ , 22 ستمبر 2017

کیلی فورنیا’ حکومت مسلمان خاتون کو 85 ہزار ڈالر ہرجانہ دے گی

کیلی فورنیا (مانیٹرنگ ڈیسک) کیلی فورنیا کی عدالت کے فیصلے کے بعد شہری حکومت نے مسلم خاتون کو 85 ہزار ڈالر ہرجانہ ادا کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی۔ مسلمان خاتون نے عدالت میں مقدمہ دائر کیا تھا جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ پولیس نے زبردستی ان کا حجاب اتروا دیا تھا۔

کونسل آن امریکی اسلامک ریلیشن نے کرسٹی پاوئل کی جانب سے کیلوفورنیا شہری حکومت پر مقدمہ دائر کیا تھا، پولیس نے درجنوں مرد افسران اور قیدیوں کے سامنے خاتون کو حجاب اتارنے پر مجبور کیا تھا۔پائول کو مئی 2015میں ٹریفک اسٹاپ پر گرفتار کیا گیا تھا اور رات بھر انہیں قید رکھا گیا تھا۔

 

یہ بھی دیکھیں

انجلینا جولی کی روہنگیا مسلمانوں کیخلاف ہونے مظالم کی مذمت

ینگون (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کی نامور اداکارہ انجلینا جولی نے حالی ہی میں میانمار ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے