پیر , 23 اکتوبر 2017

سپریم کورٹ کیخلاف باتیں اورسازش کرنا پاکستانی حکمرانوں کا پرانا وطیرہ ہے، پرویز مشرف

دببی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف نے اس بیان کیساتھ کہ حکمران اس ملک کا بیڑہ غرق کرنے پر تلے ہوئے ہیں، کہا کہ سپریم کورٹ کیخلاف باتیں اورسازش کرنا پاکستان کے حکمرانوں کا پرانا وطیرہ ہےسابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ حکمران اس ملک کا بیڑہ غرق کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پرویزمشرف کاویڈیولنک کے ذریعے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھاکہ ہم نے اپنے دور حکومت میں 7سالوں کے دوران ہدف مقررکرکے ترقیاتی کام کئے، یہی نہیں ہم نے پاکستان کی معیشت کومضبوط بنانے کیلئے ہرممکن قدم اٹھایا۔انہوں نے کہاکہ حکمران ملک کا بیڑہ غرق کرنے پر تلے ہوئے ہیں جبکہ سپریم کورٹ کیخلاف باتیں اورسازش کرنا ان کاپراناوطیرہ ہے۔

یہ بھی دیکھیں

کراچی میں تعینات سعودی قونصل جنرل دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں متعین سعودی قونصل جنرل عبداللہ عبدالدائم دل کا دورہ پڑنے ...