جمعرات , 14 دسمبر 2017

ایران کو دنیا میں سٹرجن مچھلی کی پیداوار میں پہلی پوزیشن حاصل

 

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کی فیشرز اتھارٹی کے سربراہ ‘حسن صالحی’ نے ہفتہ کے روز ایک مقامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی.اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ہم نے گزشتہ سال کے دوران ملک فیشرز میں 11 لاکھ ٹن مختلف مچھلیاں پیدا کرتے ہوئے اور 1.2 لاکھ ٹن ماہی گیری کی مصنوعات برآمد کیا اور 40.12 کرور کمائی کے ساتھ دنیا میںپہلی پوزیشن پر آگئے ہیں.

صالحی نے کہا کہ ہم فیشرز کے مختلف شعبے سمیت ڈبہ بند مچھلی، پاؤڈر کی پیداوار اور پیکنگ میں 2.2 لاکھ براہ راست روزگار کے مواقع حاصل کرسکیں.انہوں نے مزید کہا کہ جوہری معاہدہ ہماری صنعت کی ترقی میں اہم کردار ادا کرکے اور ایران سالانہ ایک لاکھ ٹن سٹرجن مچھلی روس کو برآمد کرتا ہے.نائب ایرانی وزیر زراعت نے کہا کہ ہم نے گزشتہ سال میں 1.6 لاکھ ٹن پیدا کرتے ہوئے اور 10 ہزار ٹن سالمن مچھلی برآمد کی۔

یہ بھی دیکھیں

یمن کا محاصرہ بدستور جاری ہے، یو ایس ایڈ

صنعا (مانیٹرنگ ڈیسک) انسانی بنیادوں پر امداد رسانی کرنے والے امریکی ادارے کے سربراہ کا ...