منگل , 22 اگست 2017

کوئٹہ دھماکا جشن آزادی کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہے،آرمی چیف

راولپنڈی (مانیڑنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کوئٹہ دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے جشن آزادی کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی جنرل قمر جاوید باجوہ نے فورسز کی گاڑی پر دہشت گرد حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔آرمی چیف نے خودکش حملہ یوم آزادی کی تقریبات کو متاثر کرنے کی کوشش قرار دیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ایسے واقعات سے ہمارا عزم متزلزل نہیں ہوگا، ہر طرح کے چیلنجز کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔میجر جنرل آصف غفور کا اپنے ٹویٹ میں کہنا تھا کہ سیکیورٹی فورس کی گاڑی پر حملے میں 15شہادتوں کی تصدیق کی۔

یہ بھی دیکھیں

آرمی چیف سے متحدہ عرب امارات کے سبکدوش سفیر کی ملاقات

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ سے متحدہ عرب امارات کے سبکدوش ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے