منگل , 19 ستمبر 2017

روسی مسلمانوں کا روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا اعلان

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) روسی مسلمانوں نے بھی روہنگیا مسلمانوں کیساتھ اظہار یکجہتی کر دیا تفصیلات کے مطابق روسی مسلمانوں نے اپنے روہنگیا مسلمان بھائیوں کیساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر ماسکو میں واقع میانمار کے سفارتخانے کے باہر مظاہرہ کیا جس دوران وہاں پر میانمار حکومت کیخلاف نعرے بازی کی گئی۔

روہنگیائی مسلمانوں کے خلاف جاری میانماری فوج اور انتہا پسند بدھشٹووں کے ظلم و تشدد کی مذمت کرتے ہوئے ان سے اپنی ہمدردی کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ اس سلسلہ کو فوری طور پر بند ہونا چاہیے کیونکہ اس طرح کے واقعات انسانیت کو شرمناک کر رہے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

امریکی فوج کیلئے مزید رقم مختص کرنے کا بل منظور

واشنگٹن مرک امریکی انتظامیہ نے فوج کے لیے مزید 700ارب ڈالر مختص کرنے کا نیا ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے