ہفتہ , 23 جون 2018

انڈیا کا روہنگیا پناہ گزینوں کو ملک بدر کرنے کا اعلان

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈیا کی حکومت نے کہا ہے کہ وہ روہنگیا پناہ گزینوں کو ملک بدر کرنے کا ارادہ رکھتی ہے ۔ یہ بيان ایک ایسے وقت سامنے آيا ہے جب ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی ميانمارکے دورے پر ہیں۔انڈیا میں چاليس ہزار سے زیادہ روہنگیا پناہ لیے ہوئے ہیں۔ انسانی حقوق کی تنظیمیوں نے حکومت کے فیصلے پر نکتہ چینی کی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

پاکستان عوامی تحریک کا الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے ...