جمعرات , 21 ستمبر 2017

روسی وزیر خارجہ آئندہ ہفتہ سعودی عرب اور اردن کا دورہ کریں گے

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) روس کے وزیر خارجہ لاوروف آئندہ ہفتہ سعودی عرب اور اردن کا دورہ کریں گے۔ لاوروف 9 اور 11 سمتبر کو بالترتیب سعودی عرب اور اردن کا دورہ کریں گے۔ جہاں وہ دونوں ممالک کے رہنماؤں سے دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

یہ بھی دیکھیں

پاکستان انتہاپسندی کےخاتمے کیلئےمل کر کام کرے: افغان صدر کی اپیل

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان صدر اشرف غنی نے امریکا کی نئی افغان پالیسی کو سراہتے ہوئے ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے