منگل , 19 ستمبر 2017

شمالی کوریا پر امریکی دباؤ تباہ کن ثابت ہوسکتا ہے:روس

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے شمالی کوریا پر امریکہ کےدباؤ کو بے جا قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی اشتعال انگیزی کے پیش نظر شمال مشرقی ایشیا میں تباہ کن صورتحال جنم لے سکتی ہے۔

ذرائع کے مطابق روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زحاروا نے شمالی کوریا پر امریکہ کےدباؤ کو بے جا قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی اشتعال انگیزی کے پیش نظر شمال مشرقی ایشیا میں تباہ کن صورتحال جنم لے سکتی ہے۔ روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ جزیرہ نما کوریا میں امریکہ کے تحریک آمیز اقدامات کے نتیجے میں تباہ کن جنگ چھڑ سکتی ہے روسی ترجمان نے کہا کہ امریکہ کو تحریک آمیز اقدامات کے بجائے مذاکرات کے ذریعہ مسائل کو حل کرنا چاہیے۔

یہ بھی دیکھیں

کیوبا میں اپنا سفارتخانہ بند کر سکتے ہیں، امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے کہا ہے کہ امریکی سفارت کاروں ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے