اتوار , 18 فروری 2018

سعودی عرب اور ترکی نے نائن الیون ہرجانہ کیخلاف قانون سازی پر غور شروع کردیا

ریاض/انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سمیت متعدد ممالک نے امریکہ کے 11 ستمبر ہرجانہ قانون کی مخالفت کردی۔ جاسٹا پر پوری دنیا میں تنقید اور مخالفت کی غیرمعمولی لہر اٹھی ہے۔

سعودی عرب، ترکی، سمیت کئی مسلمان ممالک کے ساتھ یورپی ممالک نے بھی جاسٹا کو عالمی سطح پر حاصل سفارتی تحفظ اور خودمختاری کے خلاف قرار دیکر مسترد کردیا ہے۔اس کیخلاف قانون سازی پر غور شروع کر دیا ،ترکی کے وزیر برائے تعمیر و ترقی لطفی علوان نے بتایا ایسا ہی قانون وضع کررہے ہیں جو دہشت گردی سے متاثرہ افراد کو کسی بھی ملک کے خلاف قانونی کارروائی کا حق دیگا۔

یہ بھی دیکھیں

امریکہ ترکی کا شام میں مل کر کام پر اتفاق

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ اور ترکی نے شام میں مل کر کام پر اتفاق کر لیا۔کردوں ...