منگل , 19 ستمبر 2017

نائب ایرانی صدر کا اقوام متحدہ سے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی روکنے کا مطالبہ

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کی خاتون نائب صدر نے ایک خط کے ذریعے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی اور ظلم و بربریت کو روکنے کیلئے فوری اقدامات کرے۔

انہوں نے اپنے خط میں میانمار کے مسلمانوں کے قتل عام پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اقوام متحدہ کو اس المناک صورت حال کے سد باب کے لئے بھرپور کردار ادا کرنا چاہئے۔انہوں نے کہا ہے کہ میانمار مسلمانوں کے خلاف پر تشدد کاروائیاں اقوام عالم کے لئے باعث تشویش اور علاقائی امن اور سلامتی کے لئے نقصان دہ ہیں.

یہ بھی دیکھیں

امریکی فوج کیلئے مزید رقم مختص کرنے کا بل منظور

واشنگٹن مرک امریکی انتظامیہ نے فوج کے لیے مزید 700ارب ڈالر مختص کرنے کا نیا ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے