بدھ , 22 نومبر 2017

اسرائیل تنہا ایران کا مقابلہ نہیں کرسکتا۔ اسرائیلی فوج کا اعتراف

تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق اسرائیلی سٹاف کمیٹی کے چیئرمین جنرل یائبرگولان نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل تن و تنہا ایران کا مقابلہ نہیں کرسکتا۔ امریکہ میں واقع ’’واشنگٹن انسٹیٹیوٹ فارمیڈل ایسٹ پالیسز ‘‘میں خظاب دیتے ہوئے گولان نے برملا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرئیل کو ایران سے مقابلہ کرنے کیلئے امریکہ کی ضرورت ہے اور یہ ایک ایسی حقیقت ہے جس کا اعتراف کرنا ضروری ہے۔

واضح رہے کہ گولان کے اس بیان کو کافی اہمیت دی جاری ہے کیونکہ وہ اسرائیلی فوج کےایک اعلیٰ عہدے پر فائز تھے اور انہیں ریٹائرڈ ہوکر صرف 6ماہ گزرے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

جنگ سے تباہ غزہ کی تعمیر میں مدد جاری رکھیں گے: قطر

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) قطر نے سعودی عرب کی طرف سے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کی ...