بدھ , 22 نومبر 2017

بیٹی کی پیدائش پر محمد عامر بیٹی گھر میں خوشیوں کا سماں

لاہور (مانیڑنگ ڈیسک ) پاکستان میں ورلڈ الیون کے ٹور سے پہلے محمد عامر نے پہلے میچ میں نہ کھیلنے کا بتا کر جہاں کرکٹ شائقین کو افسردہ کر دیا تھا ۔ تاہم گزشتہ روز انہوں نے ٹویٹر پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی جس نے کرکٹ شائقین کے دل جیت لیئے ۔

تفصیلات کے مطابق محمد عامر ایک بیٹی کے باپ بن گئے ہیں ، انہوں نے اپنے ٹویٹر اکاونٹ پر اپنی نوزائیدہ بیٹی کے ساتھ تصویر بھی اپلوڈ کی ہے ۔ٹویٹ میں لکھا کہ الحمد اللہ میں اللہ نے مجھے رحمت سے نوازا ہے.

یہ بھی دیکھیں

ایک ٹانگ سے کھیلنے والے چینی فٹبالر نے دھوم مچا دی

شنگھائی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک ٹانگ سے کھیلنے والے چینی فٹبالر نے دنیا بھر میں دھوم مچاتے ...