پیر , 8 مارچ 2021

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا چیمپئن بننے کیلیے ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان فائنل آج کھیلا جائے گا

cricket-t20-20-twenty-morgan-sammy-england-west-indies_3440839

کولکتہ: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی فیصلہ کن جنگ آج چھڑے گی جس میں کالی آندھی اور انگلش ٹیم چیمپئن کا تاج اپنے سر سجانے کے لیے میدان میں اتریں گے۔
بھارتی شہر کولکتہ کے ایڈن گارڈن اسٹیڈیم میں آج ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا سب سے بڑا اور آخری معرکہ سجے گا جہاں ٹی ٹوئنٹی کے سابق چیمپئنز ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ مدمقابل ہوں گے جب کہ دونوں ٹیمیں دوسری بار چیمپئن بننے کے لیے پر امید ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو آخری ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیدی

نیپئر: پاکستان نے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو 4 وکٹ …