جمعرات , 4 مارچ 2021

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی فائنل جیتنے والی ٹیم کو 16 لاکھ ڈالر کا انعام ملے گا

ICC-Logo

کولکتہ: ورلڈ ٹوئنٹی 20 میں اتوار کو ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ میں سے جو بھی ٹیم چیمپئن بنی وہ 16 لاکھ ڈالر کا انعام بھی پائے گی، ناکامی رہنے والی سائیڈ کو 8 لاکھ ڈالر کا چیک دیا جائے گا۔
دوسری طرف سیمی فائنلز میں شکست سے دوچار ہونے والی نیوزی لینڈ اور بھارت کی ٹیموں کے حصے میں 4، 4 لاکھ ڈالر آئے۔ دریں اثنا اتوار کو ہی ویمنز ٹائٹل جیتنے والی ٹیم کو ایک لاکھ اور رنر اپ کو 50 ہزار ڈالر ملیں گے۔

یہ بھی دیکھیں

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو آخری ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیدی

نیپئر: پاکستان نے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو 4 وکٹ …