پیر , 25 ستمبر 2017

اسرائیلی خاتون وزیر کی بشارالاسد کو قتل کرنیکی دھمکی

تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل خاتون ویز برائے انصاف ’’ایلیٹ شاکیڈ‘‘نے ایک اسرائیلی اخبار کوانٹرویو دیتے ہوئے بشار الاسدکو قتل کی دھمکی دے ڈالی ۔شاکیڈ کا کہنا تھا کہ ’’اگر بشار الاسد زندہ رہنا چاہتے ہیں تو شام میں ایرانی وجود کو ختم کرتے ہوئے ایرانیوں کو شام سے نکالے اور اگر بشار الاسد ایسا نہیں کرتے تواسرائیل ان کی زندگی کا خاتمہ کردیگا۔

موصوف خاتون وزیر کے نزدیک شام میں ایرانی وجود اسرائیل کی سالمیت کیلئے خطرہ ہے اور عالمی برادری کو اس معاملے کے حل کیلئے کچھ نا کچھ کرنا ہوگا وگرنہ ہم کچھ کرلینگے۔

یہ بھی دیکھیں

یمنی فورسز کا العسیر میں ملک خالد ہوائی اڈے پر میزائل سے حملہ

صنعا (مانیٹرنگ ڈیسک) یمنی فورسز نے بیلسٹک میزائل قاہر 2 ایم سے سعودی عرب کے ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے