منگل , 19 ستمبر 2017

شمالی کوریا نے اقوام متحدہ کی پابندیاں مسترد کر دیں

جنیوا(مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا نے اقوام متحدہ کی طرف سے لگائی جانے والی نئی پابندیوں کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا جلد شدید ترین درد محسوس کرے گا۔

سویٹزرلینڈ کے ذرائع ابلاغ کے مطابق دارالحکومت جنیوا میں تخفیف اسلحہ پر اقوام متحدہ کے تعاون سے ہونے والی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شمالی کوریا کے سفارت کار ہان تائے سونگ کا کہنا تھا کہ واشنگٹن حکومت سیاسی، معاشی اور فوجی جارحیت کے ذریعے شمالی کوریا کی اس جوہری طاقت میں کمی کی خواہاں ہے جو تکمیل کے قریب پہنچ چکی ہے۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے گزشتہ روز شمالی کوریا پر نئی پابندیاں عائد کی ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

میانمار میں داخلے کی اجازت نہیں، سربراہ یواین فیکٹ فائنڈنگ مشن

ینگون (مانیٹرنگ ڈیسک) میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کی تحقیقات کرنے والے اقوام متحدہ ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے