منگل , 21 نومبر 2017

سٹیٹ بینک اب 100 روپے کا سکہ متعارف کروائے گا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی حکومت نے مرحوم وزیر اعلی "ا یم جی رماچندرن”کی پیدائشی صدی کو یادگار بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔”ا یم جی رماچندرن”بھارت کے معروف اداکار، فلم ساز اور سیاست دان تھے۔
بھارتی حکومت نے مرحوم وزیر اعلی

"ا یم جی رماچندرن”کی پیدائشی صدی کو یادگار بنانے کے لیے 100 اور 5 روپے کے سکے متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سکوں کی پیچھے رماچندرن کی تصویر بنائے جائی گی۔ تاہم 100 کے سکے کا وزن 35 گرام جبکہ 5 روپے کے سکے کا وزن 23 ملی میٹر ہو گا۔

یہ بھی دیکھیں

پی ایس او کی کل وصولیاں 306 ارب روپے تک پہنچ گئیں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی پاکستان ا سٹیٹ آئل ...