پیر , 25 ستمبر 2017

افغان صدر عنقریب امریکہ کا دورہ کریں گے

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے صدر اشرف غنی عنقریب امریکہ کا دورہ کریں گے۔صدر اشرف غنی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 72 ویں عام اجلاس میں شرکت کے لئےعنقریب امریکہ کا دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کی افغانستان کے بارے میں نئی پالیسی کے بعد افغان صدر کا یہ امریکہ کا پہلا دورہ ہے۔

یہ بھی دیکھیں

فرانسیسی تاجر کا برقع پہننے والی خواتین کے جرمانے ادا کرنے کا اعلان

ویانا(مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس کے ارب پتی تاجر نے آسٹریا میں برقع پہننے والی تمام خواتین ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے