منگل , 20 فروری 2018

سکیورٹی کونسل کی میانمار میں مسلمانوں پر مظالم کی مذمت

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل نے ایک اجلاس میں میانمار میں مسلمانوں کے قتل عام کی شدید الفاظ میںم ذمت کی ہے۔ سکیورٹی وکنسل نے میانمار کے صوبہ رکھائن میں مسلمانوں کے خلاف جاری تشدد پر بھی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سکیورٹی وکنسل نے میانمار کی حکومت پر زوردیا ہے کہ وہ فوری طور پر مسلمانوں کے خلاف تشدد کو بند کرے۔

یہ بھی دیکھیں

ٹرمپ نے سعودی شہزادے کے خلاف مقدمہ دائر کردیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ویب سائٹ بزفیڈ نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ...