منگل , 20 فروری 2018

یمن کے جنوب میں سعودی عرب کا جنگی طیارہ تباہ

صنعا (مانیٹرنگ ڈیسک) یمنی ذرائع کے مطابق سعودی عرب کا ایک جنگي طیارہ یمن کے صوبہ ابین میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ یمنی فوجی ذرائع کے مطابق سعودی عرب کا جنگي طیارہ الوضیع علاقہ میں گر کر تباہ ہوا ہے جبکہ طیارے کا پائلٹ لاپتہ ہے۔

یہ بھی دیکھیں

قطر کی امداد کا مقصد غزہ کے عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہے: العمادی

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطین کے لیے قطر کے مندوب محمد العمادی نے کہا ہے کہ ...