منگل , 20 فروری 2018

حزب اللہ نے اپنا قیدی داعش کے قبضہ سے آزاد کرالیا

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک) حزب اللہ لبنان نے اپنا قیدی وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے قبضہ سے آزاد کرالیا۔ اطلاعات کے مطابق حزب اللہ کے قیدی کا تبادلہ المیادین شہر کے قریب واقع الشولہ گاؤں میں ہوا ہے۔ ادھر داعش سے منسلک افراد کا قافلہ بھی دیر الزور پہنچ گیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

اسرائیلی وزیرخزانہ کی فلسطینی وزیراعظم رامی الحمد اللہ سے ملاقات

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) صہیونی ریاست کے وزیرخزانہ موشے کحلون نے سوموار کے روز ...